The Prime Minister of Pakistan,
Mr. Imran Khan,
We, The people of Pakistan
demand you to break down the consulate relationship with France and exit their
members of consulate from Pakistan on an immediate basis.
And also shutdown the imports
and exports with them because the president of france favors the gustakh- e-
Rasool peace be upon him. And any muslims of the world cannot bear it.
That’s why it’s our duty as a
Muslim to reply president of france strictly.
And boycott their all products
in Pakistan.
From,
Public of Pakistan.
. وزیر اعظم پاکستان
. جناب عمران خان
ہم ، پاکستانی عوام آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فرانس کے ساتھ قونصل خانے کے تعلقات کو ختم کردیں اور ان کے قونصل
خانے کے ممبران کو فوری طور پر پاکستان سے باہر کردیں۔
اور ان کے ساتھ درآمدات اور برآمدات بھی بند کردیں کیونکہ فرانس کا صدر گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حامی
ہے ۔ اور دنیا کا کوئی بھی مسلمان اس کو برداشت نہیں کرسکتا
لہذا اسی لئے ہمارا فرض ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان , فرانس کے صدر کا سختی سے جواب دیں.
اور ان کی تمام مصنوعات پر پابندی عائد ہونی چاہئے۔
پاکستان کی عوام